| News, latest news, breaking news

لائیو , کمشنر راولپنڈی کا عام انتخابات میں دھاندلی کرنے کا دعویٰ، الیکشن کمیشن کا تحقیقات کا اعلان
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے عام انتخابات میں دھاندلی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ انھوں نے راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'میں چاہتا ہوں میں سکون کی موت مروں میں اس طرح کی زندگی نہیں جینا چاہتا جو میرے ساتھ ہوا ہے اور اس ڈویژن کے 13 ایم این ایز جو 70، 70 ہزار کی لیڈ سے ہارے ہوئے تھے ان پر جعلی مہریں لگا کر اتنا بڑا کھلواڑ ہوا۔ الیکشن کمیشن نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔
ncG1vNJzZmivp6x7o67CZ5qopV%2Bqv6XB
Patria Henriques
Update: 2024-08-02